منگل، 25 جون، 2013

کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟

سیکنڈوں میں اپ ڈیٹ ہونے والے ایم کیو ایم کے آفیشل فین پیجز پر 4 گھنٹے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود عمران فاروق کے قاتلوں کی گرفتاری کی کوئی پوسٹ نہیں۔۔۔۔۔ اور ایم کیو ایم نے اپنے مرکزی و بانی رہنما عمران فاروق کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کبھی لندن وزیر اعظم ہائوس کے باہر نہ تو احتجاج کیا اور نہ ہی اقوام متحدہ کو خط لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔ 

کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں