انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر انٹر بینک اور مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں