ہفتہ، 1 جولائی، 2023

IMF اور بابا رکھا

 ‏بابا رکھا گاؤں کے بس سٹاپ پر ریڑھی سے پکوڑے کھا رھا تھا قریب سے دو معزز شہری گزرے بابا جی کو دیکھا اور کہا ‏کہ اب لگتا ھے کہ آئ ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا جانے کے بعد عام آدمی کے حالات بہتر ہو جائیں گے. ‏ بابا جی نے سالم پکوڑا منہ میں رکھا ہاتھ جھاڑے اور نوجوانوں کی طرف رخ فرما کر دھوتی کا‏ پلّو ضرورت سے بہت زیادہ اوپر اٹھا کر ناک صاف کی ‏اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے‏ہر وقت جذبات کے اظہار کے لئے منہ سے بولنا ہی ضروری نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی دکھا کر بھی بات سمجھا دینا کافی ہوتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں