جمعرات، 20 جون، 2013

اک سفر ____
ہماری ذات میں تھا
الجھے ہوئے
دن اور رات میں تھا
ہر منظر
جو گرداب میں تھا
وہ ٹھہر گیا
ہم ٹھہر گئے
دل ٹھہر گیا...!!!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں