ممبرز عورت جب تخلیق کے مرحلے سے گزر رہی ہو تو خود کو ،منفی سوچوں سے محفوظ رکھے نماز کی پابندی کرے اور کلام پاک ترجمہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھے
ممبرز میڈیکلی پوائنٹ آف ویو سے بچہ پہلے جس آواز سے آشنائی حاصل کرتا سنتا غور کرتا وہ ماں کی آواز ہوتی ہے تبھی وہ خواتین جو تخلیق کے مرحلے سے گزر رہی ہیں انہیں قرآن پاک سمجھ کر پڑھنا چاہیے اچھی سوچ اپنانی چاہیے تا کہ تاکہ آنے والا یا والی پر اچھے اثرات مرتب ہوں نیک و فرمانبردار ہو

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں