ہفتہ، 22 جون، 2013


پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہو گا جہاں مسلمان مجاہدین (طالبان ) کے لئے کافروں کو ڈھونڈنا کوئی مشکل کام نہیں . یا تو کافر مسجدوں میں نماز پڑھتے ملیں گے انکو مارو اور جنت حاصل کرو یا جنازہ پڑھتے ملیں گے یا پھر کافر حضرت محمّد صلالله علیہ والہ وسلّم اور انکی آل کا ذکر کرتے ملیں گے . یا پھر بسسیں روکو اور شناختی کارڈ چیک کرو کسی کافر کا نام علی ہو گا کسی کا حسن ہو گا کسی کا حسینن ہوگا کوئی عبّاس ہو گا . 

کتنا آسان ہے نہ کافر ڈھونڈنا .......؟؟؟؟؟؟

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں