جمعہ، 30 جون، 2023

 اذیت دیناآتا تھا ۔۔

اور ہے بھی...

 لیکن جب سے سمجھ آئی ہے ۔۔

تو ہر کسی کے درد سے آشنائی ہوئی ۔۔۔

اب کسی کو درد دینے کی بجاۓ خود کو درد آشنا بنا لیا 

#عبّاس_ملک 

#Muhmmad_Abbas_Malik

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں