جمعہ، 30 جون، 2023

 ماں باپ کے ساتھ ایک اور رشتہ صرف اپنا ہوتا ہے ۔۔۔

۔۔۔۔۔بیوی۔۔۔

بیوی  کیلیے میاں اور میاں کیلیے بیوی ۔۔

ان کیلیے اولاد ۔۔۔۔

رشتے سب اپنے ہوتے ہیں ۔۔

سب ہی محترم اور پیارے بھی ۔۔۔

انسان کی انگلی ناک آنکھ جسم کا کوئی عضو  ٹیڑھا یا کمزور ہو کمزور ہو تب بھی کوئی اسے الگ نہیں کرتا جدا نہیں کرتا ۔ رشتے بھی کمزور ہوں صحت دولت یا خوبصورتی میں تب بھی رشتے ہوتے ہیں ۔ کمزور کو ہی سہارے ساتھ اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہی محبت ساتھ اور سہارا اصل رشتہ ہوتا ہے ۔ اپنے رشتوں کا احساس کیجیے یہی اخلاق اور یہی اللّه رسول کا حکم ہے ۔

Muhmmad Abbas Malik

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں