سوال ؟
سیاستدان سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت کے خلاف ہ
چیف صاحب نے امریکا کو IMF کو فنڈ ریلیز کرانے کی درخواست خود کی تو اس پر حکومت کو اعتراض کیوں نہیں اور اگر کرائی گئی تو فوج کی مداخلت کرانے والوں پر اعتراض بنتا ہے کہ نہیں ۔
ملک کو زرعی سبز انقلاب کا آرمی چیف کے نعرہ دینے پر بغلیں ملک کا وزیر اعظم بجا رہا ہے کیا یہ مداخلت نہیں ۔
#عباس_ملک
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں