پیر، 3 جولائی، 2023

🙄

 حکومت چاہتی ہے لوگ عمران کے ساتھ الجھے رہیں

 اور ہماری کارکردگی پر توجہ نہ دیں 

جبکہ خان چاہتا ہے کہ لوگ میری سابقہ کارکردگی کو بھول کر حکومت کو ہٹا کر مجھے لائیں 

دونوں کے آنے جانے میں عوام کا کیا فائدہ 

#جھوٹے_سیاستدان #abbasmalik

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں