پیر، 3 جولائی، 2023

🤔

 ھمارے پاس گلیمر ہے  مُوسیقی ہے ، رَقص ہے  ، تہوار ہیں ، کھیل ہیں  لیبارٹریز نہیں ، تحقیق نہیں ، کتب نہیں ، لِکھاری نہیں  

 سب سے بڑھ کے گولز  نہیں اور انکو پانے کے لیے کوئی سِمت اور روڈ میپ نہیں۔ہ

مارے پاس صرف مذہب ہے یا سیاست ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں