لندن میں جن گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں وہ الطاف حسین، رضا ہارون، شہزاد اقبال اور دیگر ایم کیو ایم کے غریب لوگوں کے ہیں۔
ایک طرف عمران فاروق کے قتل کا سراغ مل رہا ہے تو دوسری طرف خود کو مظلوم اور مڈل کلاس کی نمائندہ جماعت ظاہر کرنے والوں کے لندن کے پوش ترین علاقے ایجویر میں مکانات کی صورت بھتے کی کمائی بھی سامنے آ رہی ہے۔
انشاءاللہ نظام بدلا جائے گا اور سرِعام بدلا جائے گا۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں