ہفتہ، 29 جولائی، 2023

زاویہ سوچ ۔۔۔ کیا اپ نے کبھی سوچا 🤔

رمضان ختم ہونے کے بعد بھی۔۔۔

 ایک دوست روزانہ صبح تین بجے اٹھنے پر مجبور ہیں۔۔۔ کیونکہ انہوں نے کسی سے الارم لگوا تو لیا تھا۔۔۔

 مگر انھیں اب خود بند کرنا نہیں آ رہا ۔۔۔۔۔

  غور کریں تو ۔۔۔

ہم سب کی زندگیوں میں ایسے کئی الارم مذہبی تہذیبی ثقافتی رسوم کے نام پر لگا رکھے ہیں ۔۔۔

جن سے تکلیفیں مشکلیں خواہ مخواہ کا بوجھ صرف اپنی لاعلمی کی وجہ سے اٹھا رہے ہیں ۔ 

کیا ہم یہ بوجھ ہٹانے مشکل اور تکلیف دور کرنے کی کوشش نہیں کریں گے ۔

#عباس_ملک 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں